عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی: فیصل واوڈا کا سخت مؤقف سامنے آگیا
عمران خان سے اب فیملی کی ملاقاتیں بھی بند ہوں گی ، سینیٹر فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان سے اب فیملی کی ملاقاتیں بھی بند ہوں گی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں سیاسی پیغام رسانی کیلئے استعمال ہورہی ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ذہنی مریض آنکھ سے اندھے اور کان سے بہرے سن لیں، فیملی کی ملاقاتیں بھی سیاسی پیغام پر مشتمل ہو رہی ہیں؟ بانی پی ٹی آئی سے اب فیملی کی ملاقاتیں بھی بند ہوں گی، وکلا نے کیس کے علاوہ کوئی سیاسی پیغام دیا تو وہ ملاقاتیں بھی بندکردی جائیں گی۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کے خلاف کوئی پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملک کو عدم استحکام کرنے کی سازش کو سختی سے روکا جائے گا۔ فوج اور سپہ سالار کیخلاف کچھ برداشت نہیں کیا جائے گا، بدمعاشی اور ولولے کا جواب دیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے آئین اور قانون کےمطابق ملاقات کرائی گئی۔ ، پی ٹی آئی بانی تحریک انصاف کوجہاں پہنچاناچاہتی تھی وہاں پہنچادیا، اب کیسز اور دیگر معاملات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا
فوج اور سپہ سالار
پی ٹی آئی بانی تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.