محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے: اہم افسران کے نوٹیفکیشن جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے: اہم افسران کے نوٹیفکیشن جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے تبادلوں کے احکامات جاری کئے۔ ، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، اصغر علی کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات کیا گیا۔ ، جبکہ ارشد علی وڑائچ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات ہوئے ہیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.