پنجاب بارز میں پولیس کے داخلے پر پابندی: وکلا کا شدید احتجاج جاری
پنجاب بھر کی تمام 43 ڈسٹرکٹ اور 170 تحصیل بارز میں پولیس کا داخلہ بند
پنجاب بھر کی تمام 43 ڈسٹرکٹ اور 170 تحصیل بارز میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب بار کونسل کے صدر نے وہاڑی اور جھنگ میں وکلا کے بہیمانہ قتل کے معاملے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر کی تمام 43 ڈسٹرکٹ اور 170 تحصیل بارز میں پولیس کا داخلہ بند ہو گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف وکلا پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے،۰۔ دریں اثنا پنجاب بار کونسل کی اپیل پر ضلع کچہری میں وکلا کی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ صدر بارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وکلا کے بائیکاٹ کے دوران کوئی عدالت کسی کے خلاف منفی آرڈر نہیں کرے گی،۔ آج بار کا احتجاجی اجلاس ہو گا اور وکلا کے قتل کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
India
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پابندی عائد
پنجاب بھر
پولیس کا داخلہ بند
پنجاب بار کونسل کے صدر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.