نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر حملہ آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی
بلوچستان: نوکنڈی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل
سیکورٹی فورسز نے چاغی ضلع کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئر کور کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف سی قلعے پر حملہ کرنے والے تمام 6 مشتبہ دہشت گردوں کو کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا ہے۔ دہشتگرد اتوار کی شب اس وقت کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے تھے، جب ایک خودکش بمبار نے قلعے کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا تھا۔ سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے 3 مسلح افراد کو موقع پر ہی مار دیا تھا، جب کہ 3 دیگر عمارت کے اندر گھسنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ منگل کی صبح فائرنگ کا سلسلہ رک گیا۔ ، جس کے بعد حکام نے اعلان کیا کہ باقی حملہ آوروں کو رات گئے کیے گئے آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
کامیاب
سیکیورٹی اہلکاروں
آپریشن مکمل
بریگیڈ ہیڈکوارٹر
ایف سی قلعے
دہشتگرد اتوار
مقامی رہائشیوں
مرکزی دروازے
خود کو دھماکے
نوکنڈی
صبح فائرنگ
عمارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.