پنجاب حکومت نے افسران کے تقرر و تبادلے کیے—گریڈ 19 اور 18 کی نئی تعیناتیاں
پنجاب حکومت نے گریڈ 19 اور 18 کے 7 افسران کے تقرروتبادلے کردیے
پنجاب حکومت نےگریڈ 19 اور 18 کے 7 افسران کے تقرروتبادلےکردیے۔ ڈپٹی کمشنرملتان وسیم حامدکا تبادلہ،ایس اینڈ جی اےڈی رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ،محمد نعمان صدیق کوڈپٹی کمشنرملتان تعینات کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر قصورعمران علی کا تبادلہ کردیا گیا۔ن وٹیفکیشن کےمطابق محمد آصف رضاکو ڈپٹی کمشنر قصور تعینات کردیاگیا۔ ،ڈپٹی کمشنر بہاولپور فرحان فاروق کا تبادلہ،ایس اینڈ جی اےڈی رپورٹ کرنےکاحکم دیدیاگیا،۔ سیدحسن رضاکوڈپٹی کمشنر بہاولپور تعینات کردیاگیا،محمد طیب خان کوڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کردیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پنجاب حکومت
تقرروتبادلے کردیے
ڈپٹی کمشنرملتان وسیم حامد
محمد نعمان صدیق
ڈپٹی کمشنرملتان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.