کرغز صدر کا دورہ انتہائی مفید ثابت ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف
دو طرفہ تعاون کے فروغ میں کرغز صدر کا دورہ انتہائی مفید ثابت ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہادوطرفہ تعاون کے فروغ میں کرغزصدر کا دورہ انتہائی مفید ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےکرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کی دوطرفہ ملاقات میں تجارت،توانائی، مواصلات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ،وزیراعظم نےکہا کہ 20 سال بعد کرغز صدر کا دورہ خوش آئند ہےاوردوطرفہ تعاون کےفروغ میں یہ دورہ انتہائی مفید ثابت ہوگا۔ مہمان صدر نےپرتپاک استقبال پرشکریہ ادا کرتےہوئےمختلف شعبوں میں اشتراک مزید بڑھانے اور نئےمواقع تلاش کرنےکی خواہش ظاہرکی۰۔ ،ملاقات میں آرمی چیف سید عاصم منیر،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،مشیر قومی سلامتی عاصم ملک اورطارق فاطمی بھی شریک تھے۔ ،دونوں رہنماؤں کی وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی،دوطرفہ مذاکرات میں نائب وزیراعظم اوردیگر وفاقی وزراء نے وزیراعظم کی معاونت کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
شہبازشریف
دوطرفہ تعاون
دو طرفہ تعاون
کرغزصدر کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.