خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، امریکی شرح سود میں کمی کی توقع بڑا سبب
خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پیر کو دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ جس کی بڑی وجہ سرمایہ کاروں کی یہ توقعات ہیں کہ امریکہ جلد ہی شرح سود میں کمی کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق تجارتی ہفتے کے پہلے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں 4 سینٹ ( 0.06 فیصد ) اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 63.79 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 7 سینٹ (0.12 فیصد) بڑھ کر 60.15 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کی توقعات ہیں کہ امریکہ جلد ہی شرح سود میں کمی کرے گا، یہ ایک ایسا فیصلہ ہو گا ۔ جو معاشی سرگرمی کو سہارا دے سکتا ہے اور عالمی توانائی کی طلب میں اضافہ کر سکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عالمی منڈی
عالمی میڈیا
ماہرین
خام تیل کی قیمتیں
سطح پر پہنچ گئیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.