سینئر صوبائی وزیر کا بیان: قومی سلامتی پر حملہ اور فارن فنڈنگ ناقابل قبول
ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹرمذاکرات کر سکتا: مریم اونگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹرمذاکرات کرسکتا۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سنیئر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تم اپنی بکواس اورگندی زبان سےفوج کومتنازع بناتےہو، کسی کویہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ، سرخ لکیرعبور کرنے والے کی سزا آئین میں درج ہے۔اُن نے کہا کہ تحریک انصاف نے فوجی تنصیبات پرحملہ کیا،۔ وفاق میں نفاق پھیلانےوالےکو غدار کہا جاتا ہے، بھارت کے ساتھ ملکرسازش کرنے والےکو ملک دشمن کہا جاتا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹر مذاکرات کرسکتا ہے، قومی سلامتی پر حملہ آور ہونےکی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ، ملک کے خلاف سازش کرنے والے کی سزا آئین میں واضح ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ بول رہی ہے۔ جواسرائیل اوربھارت سےلی گئی، کس نےپوچھا ہےکہ 27ویں ترمیم آپ کوقبول ہےیا نہیں؟ اپنی کرپشن اوراعمال چھپانے کے لیے9 مئی کا سانحہ کیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
صوبائی دارالحکومت
مریم اورنگزیب
سازش
سینئر صوبائی وزیر
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
مریم اونگزیب
گندی زبان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.