وفاقی وزیر اطلاعات: گورنر راج کا جواز ہوگا تو ہی نافذ کیا جائے گا
جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا،۔ گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب گورننس کی کمی ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے ۔ جب حکومت اپنے کام نہ کر رہی ہو، صوبائی حکومت امن وامان، انسداد دہشت گردی میں ناکام اور گورننس ایشو ہوں تو گورنر راج آپشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے فوج مخالف بیانیہ کو مسترد کر دیا ہے، لوگ پشاور جلسے میں نہیں گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر میں سفارش بالکل ختم کر دی گئی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے کہا کہ کسی کام کیلئے رشوت نہیں دی، ۔ ملک میں ٹرانسپیرنسی اور میرٹ کو ترجیح دی گئی ، ملک کے ڈیفالٹ کی شرطیں لگتی تھیں، اب ہم استحکام سے ترقی کی طرف جا رہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف بی آر
وفاقی وزیر اطلاعات
نجی ٹی وی
عطا اللہ تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.