متحدہ عرب امارات ویزا قوانین مزید سخت، بھاری جرمانوں کا اعلان
متحدہ عرب امارات کا ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزٹ ویزا پر یو اے ای آنے والوں کو کام دینے پر بھاری جرمانے عائد ہونگے۔ ، وزٹ ویزا ہولڈر کو کام دینے پر 10 ہزار درہم جرمانہ ہوگا۔ غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کو قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رہائشی دستاویزات میں ردو بدل پر 10 برس تک قید ہوسکتی ہے۔ ، رہائشی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ سے 50لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
رپورٹ
عرب میڈیا
متحدہ عرب امارات
وزٹ ویزا ہولڈر
غیر قانونی طور پر کام
رہائشی قوانین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.