امریکا ایگزم بینک پاکستان مالی معاونت: 1.25 ارب ڈالر کان کنی کے منصوبوں کے لیے
امریکا کے ایگزم بینک کا پاکستان کےلیے 1.25 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان
امریکہ کے ایگزم بینک نے پاکستان میں کان کنی کے منصوبوں کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خصوصی پیغام میں کہا کہ آنے والے برسوں میں ریکوڈیک مائن کی تعمیراور چلانے کے لیے درکار اعلیٰ معیار کے امریکی مائننگ آلات اور خدمات کی مد میں ایگزم کی منصوبہ جاتی فنانسنگ دو ارب ڈالر تک ہوجائے گی۔ نیٹلی بیکر نے کہا کہ یہ مالی معاونت امریکی اور پاکستانی شراکت داری کو مضبوط بنائے گی اور بالخصوص بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ کرے گی۔ ان کے مطابق امریکہ میں 6 ہزار جبکہ بلوچستان میں ساڑھے 7 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی، جو مستقبل میں دوطرفہ معاشی تعاون کو مزید مضبوط کریں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
منظوری دے دی
مالی معاونت کا اعلان
ایگزم بینک
امریکا کی ناظم الامور نیٹلی بیکر
نیٹلی بیکر
پاکستانی شراکت داری
مالی معاونت امریکی
بلوچستان میں معاشی سرگرمیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.