بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام، گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب
بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام، سڈنی حملہ آور بھارتی نکلے
سڈنی میں یہودیوں کی تقریب پر فائرنگ کے واقعہ میں پاکستان پر الزام تراشی کرنے والا بھارت خود حملے میں ملوث نکلا۔ سڈنی کے ساحلی علاقے میں فائرنگ کرکے 16 افراد کو قتل کرنے والے نوید اکرم کے دوست و ہمسائے نے آسٹریلوی ٹی وی چینل کو بتایا ہے کہ ملزمان بھارتی نژاد ہیں، نوید اکرم کی والدہ اٹلی کی شہری ہیں۔ جبکہ والد ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے۔ بھارت، اسرائیل اور افغانستان کا آسٹریلیا میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا اپنی موت آپ ہی مرگیا،۔ ساجد اکرم اور نوید اکرم کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں نکلا۔ گزشتہ روز سڈنی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ میں حملہ آور سمیت 16 افراد ہلاک اور 40 کے قریب زخمی ہوئے تھے،۔ ایک حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا جبکہ دوسرا حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا تھا جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
پاکستان
سڈنی حملہ آور بھارتی نکلے
سڈنی میں یہودیوں
بھارت، اسرائیل اور افغانستان
ساجد اکرم اور نوید اکرم
سڈنی
بھارت خود حملے میں ملوث نکلا
آسٹریلوی ٹی وی چینل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.