ڈاکٹر وردہ قتل کیس مرکزی ملزم شمریز ٹھنڈیانی میں مارا گیا
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
ڈاکٹر وردہ مشتاق کے ہائی پروفائل قتل کیس کا مرکزی ملزم اتوار کی شام ٹھنڈیانی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم شمریز کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹھنڈیانی کنڈلا کے علاقے میں مسلح ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی تھی، مقابلے کے دوران گرفتاری میں مزاحمت پر شمریز موقع پر ہی مارا گیا۔ حکام کے مطابق شمریز ایک خطرناک مجرم تھا جو رواں ماہ کے آغاز میں ڈاکٹر وردہ کے بہیمانہ اغوا اور قتل کے بعد سے گرفتاری سے بچتا رہا تھا۔ ڈاکٹر وردہ جو ڈی ایچ کیو اسپتال میں میڈیکل آفیسر تھیں، کو اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، جس پر خیبرپختونخوا بھر میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
خیبرپختونخوا
گرفتاری
اسپتال منتقل
پولیس مقابلے میں ہلاک
ملزم شمریز
مقابلے میں ہلاک
خطرناک مجرم
ڈی ایچ کیو اسپتال
شدید غم و غصے کا اظہار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.