گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا
گھوٹکی میں ڈاکووں کا مسافر بس پر حملہ، 18 مسافر اغوا،پولیس کا آپریشن 11 بازیاب، ایک مغوی جاں بحق
ڈاکوؤں کاگڈو کشمور روڈ پرصادق آباد سےکوئٹہ جانےوالی بس پرحملہ،اٹھارہ مسافروں کواغوا کرکے لے گئے۔ ،پولیس اور رینجرز نے آپریشن کےدوران دس مسافروں کو بازیاب کروالیا،ایک مغوی دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی گھوٹکی کاکہنا ہےکہ نفری کچےمیں ڈی آئی جی سکھرسمیت4ایس ایس پیزکی سربراہی میں موجود ہے۔ ،آپریشن میں بکتربندگاڑیوں سمیت جدیدٹیکنالوجی کااستعمال کیاجارہاہے،دھند کے باعث آپریشن میں مشکلات کاسامنا ہے۔ گھوٹکی پولیس کی جانب سےڈاکوؤں پرڈرون حملےبھی کیےگئے،بازیاب مسافروں میں سے2زخمی،اوباڑو اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ ،دیگرمغویوں کی بازیابی اورڈاکوؤں کےخاتمے تک آپریشن جاری رہےگا۔ ڈی ایس پی اوباڑو کےمطابق ڈاکووں نےمسافروں کو تشدد کا نشانہ بنایا،بازیابی کےبعد انھیں طبی امداد دیدی گئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ڈاکوؤں
مسافروں
طبی امداد
صادق آباد
پولیس کا آپریشن 11 بازیاب
ایک مغوی جاں بحق
اٹھارہ مسافروں
ایس ایس پی گھوٹکی
گھوٹکی پولیس
ڈی ایس پی اوباڑو
بازیابی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.