پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آ گیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا
پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اکتوبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 29کروڑ ڈالرخسارے میں تھا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 5ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ63کروڑ30 لاکھ ڈالر منفی رہا،۔ ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو سنبھال رہاہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
اسٹیٹ بینک
رپورٹ کے مطابق
ترسیلات زر
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے
ماہرین کے مطابق
سرپلس میں آگیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.