قومی سلامتی کے نام پر امریکا میں داخلے پر پابندی میں توسیع
شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان ممالک کی فہرست میں توسیع کر دی جن پر مکمل سفری پابندی عائد ہے۰۔ ، اور شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے ایک اعلان نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ’ان ممالک کے شہریوں پر داخلے کی پابندیاں مزید وسیع اور سخت کی جا رہی ہیں ۔ جہاں اسکریننگ، جانچ پڑتال اور معلومات کے تبادلے کے نظام میں مسلسل اور سنگین خامیاں پائی جاتی ہیں۔ ، تاکہ قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کو لاحق خطرات سے ملک کو محفوظ رکھا جا سکے‘۔ منگل کو کیے گئے فیصلے کے تحت برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان، شام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت لاؤس اور سیرا لیون پر بھی مکمل پابندی نافذ کی گئی ہے، جن پر اس سے قبل صرف جزوی پابندیاں تھیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی
داخلے پر پابندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پابندی لگا دی
دستخط کیے
داخلے کی پابندیاں
سفری دستاویزات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.