دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر، لاہور اور ملتان ایئرپورٹس پر تاخیر
لاہور اور ملتان ایئر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور اور ملتان ایئر پورٹ پر دھند سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ اندرون اور بیرون ممالک جانے والی 25 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ، پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز، امارات، سعودی، ترکیہ کی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ملتان ایئرپورٹ پر حد نگاہ کم ہونے سے پروازوں کی آمد و روانگی میں پانچ سے چھ گھنٹے کی تاخیر ہے۔ ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ لاہور ایئر رپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو ایئرپورٹ آنے سے قبل پرواز کے بارے میں مکمل معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
India
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی آئی اے
ملتان ایئرپورٹ
شیڈول متاثر
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
لاہور ایئر رپورٹ انتظامیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.