پنجاب اور سندھ میں دھند کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
پنجاب اور سندھ میں دھند کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق،18 زخمی ہوگئے
پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے،دھند کے باعث مخلتف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ،اٹھارہ افراد زخمی ہوگئے ۔ خان پورمیں ظاہرپیرانٹرچینج کےقریب تیزرفتارمسافربس ایمولینس سے ٹکرا گئی،حادثے میں چارافرادجاں بحق تین زخمی ہوگئےؤ ،ایمبولینس کراچی سے ڈیڈ باڈی لےکر شہر سلطان جارہی تھی کہ دھند کےباعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔ چشتیاں میں ڈاہرانوالہ روڈ پردو موٹرسائیکلوں ٹکراگئی،حادثہ میں موٹر سائیکل سوارجاں بحق جبکہ تین افرادشدید زخمی ہوگئے۔ ،قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث حادثہ چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ،حادثےمیں چھ افراد زخمی ہوگئے،مرید کےمیں دھند کےباعث شیخوپورہ روڈ پر ڈمپر اورکارمیں ٹکر سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب اور سندھ
18 زخمی ہوگئے
ایمبولینس کراچی
ڈیڈ باڈی
حادثہ کا شکار
پانچ افراد جاں بحق
چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.