سوڈان میں بگڑتی ہوئی سلامتی پر پاکستان کی شدید تشویش – اقوامِ متحدہ کا موقف
پاکستان کا سوڈان میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے سوڈان میں بگڑتی ہوئی سلامتی کی صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے امن دستوں پرحملوں کو ناقابلِ قبول اور جنگی جرم قرار دے دیا۔ پاکستان کےنائب مستقل مندوب عثمان جدون نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کادوگلی میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پرڈرون حملےکی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ،جس میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے چھ امن اہلکار شہید ہوئے۔ عثمان جدون نےکہا اقوامِ متحدہ کے امن اہلکاروں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور ایسے حملوں میں ملوث عناصر جواب دہ بنایا جانا چاہیے۔ ،پاکستانی مندوب نےخبردار کیا کہ سوڈان کا بحران مسلسل گہرا ہو رہا ہے،اوراس کا سب سے زیادہ بوجھ عام شہریوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اقوام متحدہ
سلامتی کونسل
سوڈان
شدید تشویش کا اظہار
سلامتی کی صورتِ حال
نائب مستقل مندوب عثمان جدون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.