پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، وزیراعظم کی پیشکشیں مسترد: رانا ثنا
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا یہ بات غلط ہے کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیاأ ، پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کیا۔ لیکن تحریک انصاف کا ایک ہی راستہ بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایک گروہ اس بات پر تلا ہوا ہے کہ افراتفری ، انارکی اور فتنہ پھیلایا جائے۔ ، جب یہ قانون ہاتھ میں لیں گے تو قانون اپنا راستہ چنے گا، ان کی جدوجہد الگ طرح کی ہوئی تو ہماری تیاری بھی الگ طرح کی ہو گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
وزیراعظم
رانا ثنا
مشیر رانا ثنا اللہ
پی ٹی آئی مذاکرات
راستہ کھولنے کی کوشش
ہماری تیاری
مذاکرات کا راستہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.