جاپان میں برڈ فلو کیسز کی تصدیق، لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ
جاپان میں برڈ فلو کیسز کی تصدیق، لاکھوں مرغیوں کو تلف کیا جائے گا
مشرقی جاپان میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کیس کی تصدیق کے بعد 9 لاکھ 70 ہزار مرغیوں کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق صوبہ ایبارا کی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ شیروساتو میں واقع ایک پولٹری فارم پر انتہائی خطرناک ایویئن انفلوئنزا (برڈ فلو) پھیل گیا ہے۔ جو رواں سیزن میں ملک بھر میں اس نوعیت کا دسواں کیس ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق متاثرہ فارم پر انڈے دینے والی 9 لاکھ 70 ہزار مرغیوں کو تلف کیا جائے گا۔ جو اس سیزن میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔ تازہ کیس کے بعد تلف کی جانے والی مرغیوں کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 50 ہزار ہو گئی ہے۔ جاپان میں رواں سیزن کا پہلا کیس 22 اکتوبر کو شمالی صوبے ہوکائیڈو میں سامنے آیا تھا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
مرغیوں
خبرایجنسی
جاپان
انتہائی خطرناک
صوبائی حکام
70 ہزار مرغیوں
برڈ فلو کیسز کی تصدیق
لاکھوں مرغیوں کو تلف کیا جائے گا
تازہ کیس
برڈ فلو
پھیل گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.