پاکستان عالمی توجہ کا مرکز، 2025 اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال
امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا۔
امریکی میگزین کے مطابق 2025 میں میں پاکستان کئی برسوں بعددوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ رواں سال پاکستان کیلئے اسٹریٹجک واپسی، عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا۔ عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف واضح اور مضبوط پیغام دیا۔ آرمی چیف نے دوٹوک مؤقف اپنایا کہ جہاد کے اعلان کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے۔ ، آرمی چیف کا پیغام انتہا پسندی کے خلاف اہم سنگِ میل ہے۔ دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 میں پاکستان کی عسکری قیادت نے ریاستی مفادات کا بھرپور تحفظ کیا، ۔ عسکری قیادت کے واضح وژن نے ریاستی رٹ کو مضبوط کیا، ریاستی نظم و ضبط کے فروغ میں عسکری قیادت کا کردار نمایاں رہا، ۔ بھارت کے ساتھ مئی 2025 کی فوجی جھڑپوں نے عالمی توجہ حاصل کی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستانی افواج کی کارکردگی نے عسکری توازن واضح کر دیا۔ ، پاکستان کی فوجی کارکردگی نے داخلی چیلنجز کے باوجود پاکستان کی اسٹریٹجک ساکھ اور ڈیٹرینس کو تقویت اور طاقت بخشی۔ ، پاکستان کی فوج نے محدود وسائل کے باوجود مؤثر ردِعمل دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آرمی چیف
بھارت
عسکری قیادت
رواں سال
انتہا پسندی
امریکی میگزین
عسکری اعتماد
عالمی توجہ
پاکستانی افواج
داخلی چیلنجز
طاقت بخشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.