ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد مضبوط، سیاسی چیلنجز سے مل کر نمٹنے کا فیصلہ
ن لیگ اور پیپلز پارٹی ملکر لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی قیادت میں ن لیگی رہنماؤں کا وفد گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقدہ محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کرنے کے لیےسکھر پہنچا۔ ،جہاں وفد نے شہید بےنظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سیاسی چیلنجز بشمول پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات اور پارلیمانی مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق رانا ثنا اللہ اورطارق فضل چوہدری کےہمراہ سکھر ایئرپورٹ پہنچے،۔ جہاں انہوں نےمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ دونوں جماعتوں کا ساتھ ملکرلمبی اننگ کھیلنے کا ارادہ ہے۔ ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے انکے دفتر کے دروازے کھلے ہیں۔ ایک سوال کےجواب میں اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی کوجیل مینوئل کے مطابق سہولیات مل رہی ہیں اور جتنی سہولیات انہیں مل رہی ہیں۔ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،وزیراعظم نےہربارکہا ہےمذاکرات کےلیےدروازےکھلےہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم
اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق
میڈیا سےگفتگو
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق
شہید بےنظیر بھٹو
محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.