بے نظیر بھٹو کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: محسن نقوی
بے نظیر بھٹو کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ، ان کی شخصیت امید، استقامت اور جمہوریت کے اصولوں سے غیرمتزلزل وابستگی کا مجسمہ تھی۔ ، شہید بے نظیر بھٹو کو عوام کی طاقت پر کامل یقین تھا اور انہوں نے ایک پرامن، ترقی پسند اور جمہوری پاکستان کے لیے اپنی جان نچھاور کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ کے مطابق شہید بے نظیر بھٹو کا وژن تمام جمہوری قوتوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ، وہ مزدور، کسان اور پسماندہ طبقات کو قومی ترقی کی بنیاد سمجھتی تھیں اور ان کا خواب ایسا پاکستان تھا۔ جہاں ہر فرد کی عزت و تکریم کو یقینی بنایا جائے اور جمہوریت کو مضبوط کیا جائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
جمہوری پاکستان
بے نظیر بھٹو
سیاسی خدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.