ایاز صادق: شہداء کی قربانیاں ملک کے امن کی ضمانت قرار
شہداء کی قربانیاں ملک کے امن و سلامتی کی ضمانت ہیں: ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے باجوڑ میں فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دہشتگروں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر عدیل زمان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سردار ایاز صادق نے بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے پانچ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر یکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ، انہوں نے کہا کہ میجر عدیل زمان کی شہادت پر قوم کو فخر ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی کاکہنا تھاکہ میجر عدیل زمان نے آپریشن کی قیادت کرتے ہوئے وطن پر جان قربان کی، شہداء کی قربانیاں ملک کے امن و سلامتی کی ضمانت ہیں،۔ بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
Multan news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی
جام شہادت نوش
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
یکیورٹی فورسز
شہداء کی قربانیاں
بھارتی سپانسرڈ
میجر عدیل زمان
صلاحیتوں کی تعریف
امن و سلامتی کی ضمانت
پانچ دہشتگردوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.