خواجہ آصف کا کہنا، نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم ادا کرے گی
نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ نواز شریف سے ہونیوالے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کریگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ زیادتی کے نتیجے جو حکومت لائی گئی۔ اس نے وطن عزیز کے ساتھ جو کھلواڑ کیا اس کے ذمہ دار تمام وہ کردار ہیں جنہوں نے سازش تیار کی۔ ، اس پر عملدرآمد کیا اور ملک کو برسوں کیلئے غیر یقینی کیفیت سے دوچار کر دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک بد دیانت شخص کو قوم کی قسمت کا مالک بنا دیا گیا۔ ، اس نے پوری ایک نسل کو زہریلی سوچ دی، سازش میں شامل تمام افراد قومی مجرم ہیں۔ ، ان بزدلوں میں اخلاقی جرات ہے تو اپنی بات پر قائم رہیں یا قوم سے معافی مانگیں۔ وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ اللہ نے میرے قائد کو ہر بار سرخرو کیا۔ ، بھیانک سازش اور ٹریجڈی کے ذمہ دار دنیا اور آخرت میں قیمت ادا کریں گے اور عبرت کا نشان بنیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ
بد دیانت
غیر یقینی کیفیت
زیادتی کے نتیجے
قوم سے معافی مانگیں
بھیانک سازش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.