ڈاکٹر یاسمین راشد کا این اے 130 فیصلے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کا این اے 130 فیصلے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

ڈاکٹر یاسمین راشد کا این اے 130 فیصلے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کا این اے 130 کےحوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی لیگل ٹیم سے جیل میں مشاورت کے بعد اپنے وکیل کو ٹریبیونل کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی ۔ یاسمین راشد کے وکیل کے مطابق ٹربیونل کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی کے لیے درخواست دے دی ہے ۔ ٹریبیونل کے فیصلے کی کاپی ملتے ہی عدالت میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔ ٹریبیونل کی جانب سے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا گیا ۔ ٹریبیونل نے تکنیکی بنیادوں پر یاسمین راشد کی الیکشن پٹیشن مسترد کی ۔ لاہور کے الیکشن ٹریبونل نے یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.