وینزویلا پر امریکی حملہ، ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق
وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوینزویلا پر حملے کی تصدیق کر دی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پرحملےکی تصدیق کی ہے۔ ،انہوں نےکہا کہ وینز ویلا کےصدر اورانکی اہلیہ کو حراست میں لے کر ملک سےباہر منتقل کردیاگیا ہے۔ ،وینزویلا اوراس کی قیادت پر کامیاب حملے کئے ہیں۔صدرٹرمپ نے مزید کہا یہ آپریشن امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے انجام دیا گیا۔ ، مزید تفصیلات امریکی وقت کے مطابق صبح 11 بجے پریس کانفرنس میں فراہم کی جائیں گی۔ وینزویلا کےوزیردفاع نےامریکا کےخلاف مزاحمت کا اعلان کردیا،انہوں نےکہاوینزویلا غیر ملکی افواج کی موجودگی کی مزاحمت کرے گا۔ ،امریکی حملے میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا،ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کررہے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
وینزویلا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ
امریکی حملے
، ڈونلڈ ٹرمپ
غیر ملکی افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.