چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، وزیراعظم
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں،وزیراعظم
چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے تین سال کا روڈ میپ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا۔ شہباز شریف نے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے دینے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے سمیڈا کے بزنس پلان پر اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تین سال کا روڈ میپ پیش کیا گیا۔ وزیراعظم نے قابل عمل اور مؤثر پلان بنانے پر ہارون اختر اور سمیڈا بورڈ کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں ۔ اس میں ملکی برآمدات میں اضافے کی بھرپور استعداد ہے۔ وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے درجے کا کاروبار کرنے والوں کو آسان شرائط پر قرضے دینے کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
ملکی معیشت
ہارون اختر
آسان شرائط
سمیڈا کے بزنس پلان
بھرپور استعداد
آسان شرائط پر قرضے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.