امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت کی شرط، بانڈ والے ممالک کی تعداد 38 ہو گئی
امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت والے ممالک کی فہرست میں اضافہ، خبر ایجنسی
امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت (بانڈ) کی شرط عائد کرنے والے ممالک کی فہرست میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔. خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے بنگلہ دیش سمیت مزید 25 ممالک کو اس فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ، جس کے بعد بانڈز کی شرط والے ممالک کی مجموعی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئی فہرست میں بنگلہ دیش، وینزویلا، نیپال اور کرغستان سمیت دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔ ان ممالک کے شہریوں کو امریکی ویزا حاصل کرنے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک مالی ضمانت (بانڈ) جمع کرانا ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق نئی شامل ہونے والی ریاستوں پر بانڈ کی شرط کا اطلاق 21 جنوری سے ہو گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
بنگلہ دیش
خبر ایجنسی
امریکی ویزے
مالی ضمانت
بانڈ کی شرط کا اطلاق
نیپال اور کرغستان
دیگر ممالک بھی شامل
بانڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.