خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشن
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں،11خوارج ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پہ خفیہ اطلاع پرآپریشن کیاگیا،۔ آپریشن شمالی وزیرستان اور کرم میں کیاگیا،کارروائیوں کےدوران بڑی تعدادمیں اسلحہ اورگولا بارود برآمد ہوا۔ ، آپریشن کےدوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق کرم میں خفیہ اطلاع پرپولیس اورسیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دورانشدیدفائرنگ کےتبادلےمیں 5خوارج جہنم واصل ہوگئے۔ ،ہلاک فتنہ الخوارج کےدہشتگردسیکیورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،ہلاک دہشتگردقانون نافذکرنیوالےادارون اور معصوم شہریوں کےقتل میں ملوث تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
google news
سیکیورٹی فورسز
فتنہ الخوارج
آئی ایس پی آر
پاک فوج
خوارج ہلاک
آپریشن شمالی وزیرستان
مشترکہ آپریشن
11 خوارج ہلاک
5خوارج جہنم واصل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.