ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی، سول ایوی ایشن کا اعلان
ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی
ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی۔ ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فضائی حدود میں ٹرانزٹ پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ ، ایران کے تمام ہوائی اڈے مسافروں کو خدمات فراہم کر رہے ہیں،مسافر ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی پرواز کی صورتحال معلوم کریں۔ ادھر ایران میں سیکیورٹی صورتحال کے سبب امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ایئرپورٹ
بین الاقوامی پروازوں
فضائی حدود
ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی
ٹرانزٹ پروازیں
معمول کے مطابق جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.