امریکا کو قومی سلامتی کیلئے گرین لینڈ کی ضرورت، صدر ٹرمپ کا بیان
امریکا کو قومی سلامتی کیلئے گرین لینڈ کی ضرورت ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنے بیان میں کہا ہےکہ امریکا کو قومی سلامتی کیلئے گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاروس یا چین گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہیں تو ڈنمارک کچھ بھی نہیں کر سکتا،امریکا سب کچھ کرسکتا ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس میں دنمارک اور گرین لینڈ کے وزرائے خارجہ نے مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ انہوں نےمیڈیا کو بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو اپنی ریڈ لائن سے آگاہ کردیا ہے،ڈنمارک نے گرین لینڈ کی سیکیورٹی کیلئےمزید افواج وہاں اتار دی۔ ،جبکہ جرمنی اوردیگر یورپی ممالک نے بھی گرین لینڈ میں فوج بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وائٹ ہاؤس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
میڈیا سےگفتگو
گرین لینڈ
فوج بھیجنے کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.