دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، ڈی آئی خان میں 2 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 2 خوارج ہلاک
ڈی آئی خان: پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد کے مطابق ڈی آئی خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا۔ ، پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی سے دو خوارج ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ کہ دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا، جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صاحبزادہ سجاد احمد کا کہنا تھا کہ پولیس جوانوں نے دلیری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنایا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
russia news today. mlb lockout news
fox news
دہشت گردوں
ڈی آئی خان
طبی امداد
ہسپتال منتقل
ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد
صاحبزادہ سجاد احمد
دلیری اور پیشہ ورانہ مہارت
پولیس چیک پوسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.