امریکا جون جیسی غلطی نہ دہرائے، ایرانی وزیر خارجہ کا سخت انتباہ
امریکاجون جیسی غلطی نہ دہرائے، ہمارے عزم کو بمباری سے نہیں توڑا جاسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کردیا کہ وہ جون میں ایران پر حملے جیسی غلطی نہ دہرائے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں امن قائم ہے اور صورتحال قابومیں ہے جبکہ حکومت کا مظاہرین کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے عزم کو بمباری سے نہیں توڑا جا سکتا اس لیے امریکا جون جیسی غلطی نہ دہرائے۔ دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ سےسعودی وزیرخارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس دوران علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹیلی فونک گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ
پھانسی
سعودی وزیرخارجہ
امریکی ٹی وی
ایرانی وزیر خارجہ
حملے جیسی غلطی نہ دہرائے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.