پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت، 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ
پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت
محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ پتنگ اور ڈور بنانے اور بیچنے یا ترسیل پر 7 سال قید اور 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں بسنت کی محدود اجازت صرف 6، 7 اور 8 فروری کو ہے، مقررہ دنوں اور وقت سے قبل پتنگ بازی غیرقانونی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کسی بھی مقام پر قبل از وقت پتنگ سازی یا پتنگ بازی انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
انسانی جانوں
پتنگ بازی
کارروائی کی ہدایت
پتنگ بازی غیرقانونی
پتنگ اور ڈور
بندی برقرار
پتنگ اور ڈور بنانے اور بیچنے یا ترسیل
پنجاب میں پتنگ سازی
انسانی جانوں کے لیے خطرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.