پنجاب بھر کے اسکول کھل گئے، نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر کے اسکول کھل گئے، نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کھل گئے، اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں۔ طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن کی تعطیلات دی گئیں۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات تمام اسکول 19 جنوری سے دوبارہ کھل گئے،۔ موسم اوردرجہ حرارت کا جائزہ لے کر اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔نئے اوقات کار کے مطابق سکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھل گئے،۔ نئے تعلیمی اوقات 19 جنوری سے 15 اپریل 2026 تک نافذ العمل ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
نوٹیفکیشن جاری
موسم سرما
موسم سرما کی چھٹیاں
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات
تعطیلات
اسکول کھل گئے،
نئے تعلیمی اوقات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.