پاکستان پاسپورٹ سسٹم ڈیجیٹل اور جدید بنا دیا گیا :محسن نقوی
پاسپورٹ سسٹم کو عالمی نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اسلام آباد میں پاسپورٹس درخواستوں، پرنٹنگ، کارکردگی کےجدید ترین مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کا نظام بھی ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا پاکستان پاسپورٹ سسٹم کو اب دنیا کے بہترین ممالک کے نظام کے مطابق ڈھال دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر 24 گھنٹے بلا تعطیل فعال ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کوسیکوئر ہائبرڈ انٹیلیجنس فار نالج بینڈ رسپانس انالیٹکس سسٹم پربریفنگ دی گئی۔ وزیرداخلہ نے جدید ٹیکنالوجی پرمبنی مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے پر ڈی جی امیگریشن اورٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan
India
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
جدید ٹیکنالوجی
محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وزیرداخلہ
عالمی نظام
پاسپورٹ سسٹم
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن
مانیٹرنگ سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.