سپریم کورٹ سرکاری ملازمین پروموشن سے متعلق اہم فیصلہ، پروموشن کا حق بحال
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کی پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی میں تاخیر سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر اہل افسرکو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے پروموشن کا حق بحال کردیا۔ جسٹس عائشہ ملک نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ جسٹس عائشہ ملک ، جسٹس محمد ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس سنا۔ عدالت نے سرکاری ملازم فخر مجید کی پروموشن 21 جنوری 2012 سے مؤثر قرار دے دیا، پنجاب سروس ٹریبونل نے فخر مجید کی پروموشن کی اپیل مسترد کی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب سروس ٹریبونل کے مطابق ملازم کو خالی عہدے کے دن سے ترقی کاحق نہیں۔ ، ملازم فخر مجید کی استدعا تھی کہ پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن سے ترقی کا حق بحال کیا جائے۔ ، عدالت نے قرار دیا کہ انتظامی غفلت یا تاخیر کی سزا ملازم پر نہیں ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
جسٹس عائشہ ملک
تحریری فیصلہ جاری
متعلق بڑا فیصلہ
اہم فیصلہ سنادیا۔
محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی
پنجاب سروس ٹریبونل
خالی عہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.