کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی: لاہور ہائیکورٹ کا حکام سے جواب طلب
کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر حکام سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی اے، وزارت قانون وانصاف سمیت دیگر سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پر سماعت کی۔ ، درخواست گزار عالیہ سلیم کی جانب سے شیزہ قریشی ایڈووکیٹ پیش ہوئیں۔ درخواست گزار بچی کی وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی اثرات ڈال رہا ہے۔ ، درخواست میں ریاست کی ذمہ داری ہے وہ بچوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا کا استعمال کمسن بچوں کی نفسیات پر برا اثرات ڈالتا ہے۔ ، سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگائی جائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سوشل میڈیا
لاہور ہائیکورٹ
ٹک ٹاک
جواب طلب
جسٹس عالیہ نیلم
منفی اثرات
آٹھویں جماعت
، درخواست گزار عالیہ سلیم
کم عمر بچوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.