پنجاب کے سکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی قرار
پنجاب کے سکولوں میں اے آئی استعمال لازمی قرار دے دیا گیا
وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کے سکولوں میں اے آئی استعمال لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب میں گوگل ٹیک ویلی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایڈوائزری بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف اور وزراء نے آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی "میں شرکت کی۔ آفیشل ورکشاپ "ایمپاورنگ پنجاب ود اے آئی " کا باقاعدہ آغاز منسٹر کی حاضری سے کیا گیا ۔ پنجاب کابینہ کے ارکان کےلئے Gemini کے مفید استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ گورنس اور پالیسی فریم ورک کی تشکیل کے اے آئی کے استعمال سے آگاہ کیا گیا ۔ آپریشنل پالیسی سازی ، شعبہ جاتی اصلاحات اور دیگر امور میں اے آئی معاونت پر گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ پالسی سمری تجزیہ،سمری اور گوگل ٹولز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی مریم نواز نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سوچ اور کام کے طریقہ کار کو بدل سکتی ہے ۔ اصلاحات اور پالیسی سازی میں اے آئی کی معاونت ناگزیر ہے۔ اے آئی ٹولز کا زمہ داری سے استعمال مثبت تبدیلیاں لا سکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعلیٰ مریم نواز
پالیسی فریم ورک
وزیر اعلیٰ مریم نواز
وزیراعلی مریم نواز شریف
آفیشل ورکشاپ
آپریشنل پالیسی سازی
پالیسی سازی
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سوچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.