ملتان میں شوہر کا بیوی پر تشدد، واٹس ایپ چیک کرنا مہنگا پڑ گیا

ملتان میں شوہر کا بیوی پر تشدد، واٹس ایپ چیک کرنا مہنگا پڑ گیا

ملتان میں واٹس ایپ چیک کرنے پر شوہرکا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

ملتان میں بیوی کاشوہرکاواٹس ایپ چیک کرنامہنگا پڑگیا۔ واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ،پولیس حکام کے مطابق محلہ قادرآباد میں خاوند نےغصےمیں آکربیوی کوتشدد کانشانہ بنایاتشدد سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ، اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پروومن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.