شاہ رخ خان گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ کے حقدار قرار
شاہ رخ خان نے گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ جیت لیا
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب سے خطاب میں 59 سالہ شاہ رخ خان نے حسبِ روایت عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو فیشن کا ماہر نہیں سمجھتے اور عام طور پر سادہ لباس کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کے اس اندازِ گفتگو کو حاضرین کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ تقریب میں معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کو بھی کاؤچر ڈیزائنر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا۔ منیش ملہوترا نے ہی اس موقع پر شاہ رخ خان کے لیے سیاہ سوٹ تیار کیا تھا۔ دونوں کے درمیان طویل پیشہ ورانہ رفاقت کو بھی تقریب کے دوران یاد کیا گیا۰۔ ، جس نے محفل کو مزید یادگار بنا دیا۔ایوارڈ تقریب سے ایک روز قبل شاہ رخ خان نے فاتحین کے اعزاز میں منعقد نجی عشائیے میں بھی شرکت کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
شاہ رخ خان
اسٹائل آئیکون ایوارڈ جیت لیا
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان
سادہ لباس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.