موچی گیٹ میں قدیم حویلی کی چھت کا کرایہ ایک کروڑ روپے تک پہنچ گیا
موچی گیٹ اندرون لاہور میں قدیم حویلی کی چھت کاریٹ 1 کروڑلگ گیا
لاہور کے تاریخی علاقے موچی گیٹ، اندرون لاہور میں بسنت میلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ، جہاں ایک قدیم حویلی کی چھت کا کرایہ ایک کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ دو سو سالہ قدیم حویلی کےمالکان نے بتایا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے بسنت دیکھنے کےلیےحویلی کی چھت کے عوض ایک کروڑ روپےکی پیشکش کی۔ ، تاہم اہلِ خانہ نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ حویلی کےمالک ندیم ڈارکاکہنا تھا کہ اس تاریخی حویلی پرماضی میں روایتی بسنت منائی جاتی رہی ہے۔ ، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اورسابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز بھی یہاں بسنت منا چکے ہیں۔ حویلی کے مالک کا کہنا ہےکہ اہلخانہ چاہتےہیں وہ خوداپنی چھت پربسنت منائیں۔ ،اپنی نئی نسل کوبسنت دکھاناچاہتےہیں،1کروڑ روپےکی آفرقبول نہیں کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
نئی نسل
ریٹ 1 کروڑلگ گیا
قدیم حویلی
موچی گیٹ اندرون لاہور
ایک کروڑ روپے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.