تاریخی پیش رفت: پاکستان کی برآمدات 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
جنوری 2026 میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
جنوری 2026 میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ ادارہ شماریات کےمطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافےسے 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا،جنوری میں درآمدات 5 فیصدکم ہوکر 5.8 ارب ڈالر رہ گئیں۔ ،ماہانہ تجارتی خسارہ 29 فیصدکم ہوکر 2.7 ارب ڈالر تک محدود رہ گئیں، البتہ مالی سال کےپہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارےمیں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری تجارتی خسارہ 17 ارب ڈالرسےبڑھ کر 22 ارب ڈالرسےتجاوزکرگیا،۔ جولائی تا جنوری برآمدات 7 فیصد کمی سے 18.19 ارب ڈالر رہیں،اس دوران درآمدات 9.42 فیصد بڑھ کر 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ ،پچھلےمالی سال سات ماہ میں 36.77 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں،جنوری 2025 کے مقابلے پاکستانی برآمدات میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ادارہ شماریات
تجارتی خسارے
مالی سال
تجاوز کرگئی
ماہانہ تجارتی خسارہ
جولائی تا جنوری برآمدات 7
3 ارب ڈالر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.