انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں
برطانیہ نے ایرانی حکام اورسیکیورٹی ادارے پر نئی پابندیاں عائد کردی
برطانیہ نے ایرانی حکام اور سیکیورٹی ادارے پر نئی پابندیاں عائد کردی۔ برطانوی دفترخارجہ سےجاری بیان کےمطابق دس ایرانی شخصیات اورایک سکیورٹی ادارے پرسنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ پابندیوں کی فہرست میں اعلیٰ پولیس افسران،پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ شخصیات اور ایسے جج شامل ہیں۔ جن پر پرتشدد کریک ڈاؤن کی ہدایت دینے،حد سے زیادہ سزائیں سنانے یا حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی عدالتی کارروائیاں کرنے کے الزامات ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خلاف ورزیوں
کریک ڈاؤن
ایرانی حکام
پابندیاں عائد
نئی پابندیاں عائد
سیکیورٹی ادارے
برطانوی دفترخارجہ
حقوق کی خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.