خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اورکزئی اور خیبر میں آپریشن
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز نے ضلع اور کزئی میں آپریشن کیا۔ ،آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسزنےضلع اورکزئی میں آپریشن کیا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ،ضلع خیبرمیں دوسری کارروائی میں 10 خوارج ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ آپریشن کےدوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثرطریقے سے نشانہ بنایا۔ ، علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہے،بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ،عزم استحکام کے تحت کاؤنٹر ٹیررازم مہم پوری شدت سے جاری ہے خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
google news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
خوارج
پاک فوج
کلیئرنس
بھارتی سرپرستی
سینیٹائزیشن آپریشنز جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.