فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، 5 ہزار 300 روپے مہنگا
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 3 سو روپے کا بڑا اضافہ
آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 3 سو روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5 ہزار 300روپے مہنگا ہوکر 5لاکھ24ہزار 762کا ہو گیا۔ ،10گرام سونےکی قیمت4 ہزار 544روپے بڑھ کر4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 346 روپےکے اضافے سے8 ہزار 615روپے پرپہنچ گئی۔ ،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 53ڈالر مہنگا ہوکر5020ڈالر پرپہنچ گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
عالمی مارکیٹ
5 ہزار 3 سو روپے
چاندی کی فی تولہ قیمت
فی اونس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.