محراب پور کے قریب حادثہ، نوشہرو فیروز میں مال بردار ٹرین کو حادثہ
نوشہرو فیروز: مال بردار ٹرین کو حادثہ، 10 بوگیاں ڈی ریل، 5 الٹ گئیں
سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق دیپارجہ پھاٹک پر مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا، ٹرین کی 10 بوگیاں ڈی ریل جبکہ 5 بوگیاں الٹ گئیں، ۔ مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے، ۔ روہڑی سے ریلیف ٹرین روانہ ہوچکی ہے۔ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک کو کلیئر ہونے میں 8 تا 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں،۔ اپ اینڈ ڈاؤن کی ٹرینوں کو مختلف سٹیشنوں پر روکا جا رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حادثے
ریلوے انتظامیہ
ریلوے پولیس
مال بردار ٹرین
مختلف سٹیشنوں
اپ اینڈ ڈاؤن
5 بوگیاں الٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.