مریم نواز کا یوتھ ایئر اعلان، کھیلتا پنجاب پنک گیمز کا شاندار افتتاح
ہم نےبچوں سےموبائل فون ہٹا کر صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا ہے: مریم نواز
وزیراعلی مریم نواز نے کھیلتا پنجاب پنک گیمز کاافتتاح کردیا، پنک گیمز میں صوبہ بھر سے آئی خواتین کھلاڑی مختلف مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہاہےکہ ہم نےبچوں سےموبائل فون ہٹا کر صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا ہے۔ ،یہ سال میں نے یوتھ ایئر ڈیکلیئر کر دیا ہے۔پنجاب اسٹیڈیم لاہورمیں ہونےوالی افتتاحی تقریب میں مریم نواز کاکہناتھاکہ عورت ملک،صوبہ،پارلیمنٹ اورپولیس فورس چلاسکتی ہے۔ ،عورت مردوں کوٹف ٹائم دےسکتی ہےمشکل حالات اور چیلنجز میں گھبرانا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا کام سڑکیں اور اسپتال بنانا نہیں مگروہ بھی بنا رہی ہوں، پنجاب میں ریپ کیسز میں 72 فیصد کی کمی آئی ہے۔ ، ہونہار اسکالر شپس میں 60 فیصد لڑکیاں ہیں، تھوڑی سی محنت کی جائے تو لڑکیاں دنیا فتح کر سکتی ہیں۔ ، ایف سی بلوچستان میں پنجاب کی بیٹی یونیفارم میں دیکھی ، سب نے دیکھا بسنت کو پنجاب کے عوام نے کس طرح منایا؟ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
افتتاحی تقریب
بسنت
عورت مردوں
ایف سی بلوچستان
یونیفارم
مقابلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.